ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کمٹہ میں انجینرنگ طالبہ کی خودکشی

کمٹہ میں انجینرنگ طالبہ کی خودکشی

Wed, 25 Jul 2018 14:22:34    S.O. News Service

کمٹہ 25/جولائی (ایس او نیوز)  تعلقہ کے ہیگڈے ملین کیری میں انجینرنگ کی ایک طالبہ نے پھانسی لگا کر خودکشی کرلی جس کی شناخت پرتیما پٹگار (19) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ پرتیما  دھارواڑ کی ایک معروف کالج میں انجینرنگ کررہی تھی، دو روز قبل ہی چھٹی لے کر کمٹہ آئی تھی، مگر منگل کو اس نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔

خودکشی کرنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

کمٹہ پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا ہے اور پولس چھان بین کررہی ہے۔


Share: